Sunday, 3 April 2022

پاکستان کی اشرافیہ کے لئے میں صرف ایک بات کہوں گا۔۔۔ یہ پاک سرزمین اللہ اور اس کے رسول کی امانت ہے۔ یہ پاکستان مقدس ہے اس کا آئین مقدس نہیں ہے۔۔ 10 دستور لکھے جا سکتے ہیں دوسرا پاکستان نہیں بنایا جا سکتا۔ اگر یہ دستور پاکستان کو تکلیف دے رہا ہے تو اسے لازماً تبدیل کرنا ہوگا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510777353248595968