جب اپنی قوم کی بہتری کرنے والے غیرت مند اور دلیر حکمران سعودی عرب پہنچتے تو ایسا ہوتا ہے۔۔۔ حالانکہ ترکی کے سعودی عرب سے شدید اختلافات ہیں اس کے باوجود سعودی بھی مجبور ہیں کے اردوگان کی عزت کریں۔۔ اور کل پرسوں ہی ہمارے والے بھی گئے تھے۔۔۔ ان کا استقبال سعودیوں نے کس طرح کیا؟