ہمارے دشمنوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ حکومت کس پارٹی کی ہے اور حکمران کون ہے۔۔۔۔ان کو صرف پاکستان میں فساد اور انارکی چاہیے۔۔۔ان کو صرف اداروں کے درمیان تصادم چاہیے۔۔۔ان کو صرف میڈیا کی طوائفوں کے ذریعے ملک میں مایوسی اور تفرقہ پھیلانا ہے۔ اصل مقصد پاکستان توڑنا ہے۔۔