آج پوری قوم ذلت آمیز توہین محسوس کر رہی ہے۔۔۔اسفل سافلین کو اس قوم پر مسلط کیا گیا ہے۔۔ یہی اللہ کا عذاب ہے جو تمہیں دیا جا رہا ہے۔۔ یہ بکواس نہ کرنا کہ یہ سپریم کورٹ یا اسٹیبلشمنٹ کا قصور ہے۔۔۔ تم سب گناہ گار ہو جو جمہوریت کے ظلم و استبداد کے ناپاک بت کی پوجا کرتے تھے اور ہو۔