Wednesday, 13 April 2022

١٩٧١ میں کون درست اور کون غلط؟ غلطی مجیب کی تھی کہ بھٹو کی یا یحیی خان کی؟ نتیجہ کیا نکلا؟ بھارت نے ہمارے داخلی انتشار اور خانہ جنگی سے فائدہ اٹھا کر حملہ کر دیا۔۔پھر سب کا نقصان ہوا۔۔۔اور سب سے زیادہ خود فوج کی تذلیل ہوئی۔ آج وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے ۔۔ یا اللہ خیر! ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1514347371727101956