سیاست کی غلاظت میں لتھڑے ہوئے پاکستانی نوجوان جانتے ہی نہیں کہ عزت اور سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت کسے کہتے ہیں۔۔ سارا دن سوشل میڈیا پر بزرگوں کی پگڑیاں اچھالنے والے کیا جانیں کا سیدی رسول اللہ کی امت کا دفاع کیسے کیا جاتا ہے۔۔ اب پاکستانی بھی اسی بھٹی میں ڈالے جائیں گے۔