سری لنکا نے بھی ان کے خلاف ووٹ دیا تو اس کا تو فورا ہی بیڑا غرق کر دیا انہوں نے۔۔ پہلے ہی یہ دنیا کے چھوٹے اور غریب ممالک کو کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے تباہ و برباد کر چکے تھے۔۔۔ اب صرف ماچس کی تیلی لگانی تھی۔ پاکستان کو اسی جانب لے جا رہے ہیں یہ۔۔۔ تیلی لگ چکی ہے یہاں بھی۔۔