لوگ کہتے ہیں کہ یہ حمزہ شہباز کا پولٹری فارم ہے۔۔ مگر زیادہ تکلیف دے بات یہ ہے کہ اب وہ مقام آرہا ہے کہ بھوکے اور مہنگائی سے تنگ آئے ہوئے لوگ لوٹ مار شروع کر رہے ہیں۔۔ سری لنکا میں بھی اسی طرح فساد شروع ہوا تھا۔۔ لوگوں نے حکمرانوں پر بھی غصہ نکالا اور دکانوں کو بھی لوٹا۔۔