بھارت کی تمام پروپیگنڈا مشینری اب ماحول بنا رہی ہے کہ پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگا کر حملہ کیا جائے۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ ان کے ناپاک ارادے کیا ہیں۔ جیسے جیسے پاکستان میں سیاسی انارکی بڑھ رہی ہے، معیشت ڈوب رہی ہے، یہ دہشتگردی بڑہا رہے ہیں ۔۔اور جنگ کے پلان آخری مرحلے میں ہیں۔