Sunday, 22 May 2022

اگلے چند دن ملک میں غیر یقینی ہوں گے۔۔ اپنے گھر میں کم از کم ایک ہفتے کی خوراک دوائیاں اور ضروری اشیاء رکھ لیں۔ جب تک ایمرجنسی نہ ہو گھروں سے نہ نکلیں اور اگر باہر ہیں تو واپس گھروں تک چلے جائیں۔۔ پاکستان اور مسلمانوں کی حفاظت کے لیے دعا کریں۔ اور پاکستان کے دشمنوں کے لیے بد دعا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1528472442531889153