جو خالی جگہ ملے وہاں پر کاشتکاری کریں سبزیوں اگایں۔۔ چاہے گھر کی چھت پر ہی کیوں نہ کریں۔۔ یوٹیوب پر ہزاروں ویڈیوز ہیں جو انسانوں کو چھوٹے پیمانے پر کاشت کاری کرنا سکھاتی ہیں۔۔ ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے رکھ لیں کیونکہ آگے انٹرنیٹ بند ہو جائے گا۔۔ اب آپ کو اپنی خوراک خود اگانی ہے۔