تحریک انصاف والوں سے کہتا ہوں کہ پورے تھریڈ کو پڑھے بغیر چیخنا چلانا مت شروع کر دینا۔۔ بار بار بتا رہا ہوں کہ یہاں گستاخی اور بدتمیزی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔ جب معلوم ہے کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میں اس جمہوری سیاست سے شدید نفرت کرتا ہوں تو غور سے بات سنو۔