جنرل حمید گل بہت گہری بات کر رہے ہیں مگر جاہلوں کو سمجھ نہیں آئے گی۔۔ ہم کو شخصیت پرستی کے بجائے اسلامی صدارتی نظام قائم کرنا ہے ۔۔ جنرل حمید گل سمیت کوئی پڑھا لکھا سمجھدار پاکستانی عمران کے گرد نظر نہیں آتا۔۔کیوں؟ سارے لچے لفنگے غدار کیوں اکٹھے کیے عمران نے؟ ابھی بھی یہی حال ہے۔