جتنی بڑی خلیج قوم اور پاک فوج کے درمیان پیدا ہوچکی ہے یہ قومی سلامتی کے لیے خطرناک ترین ہے۔۔ جنرل باجوا پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فوج کی عزت کو بحال کریں۔۔ اس کا ایک اہم طریقہ یہ ہے کے زرداری اور نواز شریف کے معاشی دہشت گردوں پر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں۔۔