کرونا کے عالمی ڈرامے اور فراڈ کو شروع ہوئے اب تقریبا دو سال ہو چکے ہیں۔۔ہم نے شروع میں ہی بتا دیا تھا کہ یہ آنے والے وقتوں میں دنیا میں قحط اور جنگ بھی برپا کریں گے۔۔۔ہماری اس وقت کی ٹویٹس کو پڑھ لیں۔۔ اب زہریلی ٹیکوں کے ساتھ یہ بھوک، جنگ اور ہجرت سے بھی انسانوں کو ہلاک کریں گے۔۔