جو تباہی پاکستان کی آج ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، جو غداری اور خیانت ہو رہی ہے، زرداری اور نواز کی حکومت سے یہی توقع تھی۔۔۔مگر اس تباہی و غداری کا آغاز عمران کے دور سے ہوا تھا۔۔۔ کرونا اور ویکسین ہو یا کشمیر یا افغان طالبان و اسٹیٹ بینک۔۔۔ عمران حکومت نے ہر جگہ فروخت کیا۔۔