قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ جو مسلمان ہندوؤں کے زیر سایہ رہنا قبول کریں گے وہ ساری زندگی ذلت کے ساتھ اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرنے میں لگے رہیں گے۔ دیوبند کے حسین احمد مدنی جیسے امت کے غداروں نے ہندوستان کے مسلمانوں کو ہلاک کروا دیا۔ اب تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام ہونے جارہا ہے۔۔