پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جنازہ ہے اور بڑی دھوم دھام سے نکل رہا ہے۔۔۔ ان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی حاجت نہیں ہے۔۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ غزوہ ہند اس لیے بھی ضروری ہے کہ اس میں ان جیسے تمام فساد اور کیڑے مکوڑوں کا صفایا بھی ہو جائے گا۔۔۔