Sunday, 5 June 2022

میں انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ ایک ہندو نما مسلمان کی ویڈیو شیئر کر رہا ہوں۔ اس ہندو نما مسلمان میں اتنا کردار تھا کہ آج پاکستان میں کوئی ایک قیادت آپ کو ایسی نہیں ملتی جو اس کردار پر ہو۔ نا سیاست میں، نہ عدالت میں، نے فوج میں۔ ہم مسلمانوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533525000770228225