جاھل لوگوں کو بیوقوف بنانا کتنا آسان ہے نا۔۔۔ سیاستدان کیمرے کے سامنے آکر ڈرامے کریں، میڈیا ان کے جھوٹ کو بڑھا چڑھا کر دہشت پھیلا دے۔۔۔۔ اور ریاست کی طاقت استعمال ہو ان کی آمرانہ ریاستی دہشت گردی کو نافذ کرنے کے لئے۔۔۔ 99 فیصد عوام اس کو سچ سمجھ کر غلامی میں سر جھکا دیں گے۔