لوگوں کو خانہ کعبہ سے کیوں دور رکھا ہوا ہے۔ تقریبا ڈھائی سال ہوگئے ہیں مسلمانوں نے خانہ کعبہ کو ہاتھ نہیں لگایا۔۔۔۔حجر اسود کو بوسہ نہیں دیا۔۔۔ملتزم پر کھڑے ہوکر دعا نہیں کی۔۔۔حطیم کے اندر نماز نہیں پڑھی۔۔خانہ کعبہ کے پردوں سے چپک کر دعا نہیں مانگی۔۔۔ یہ کرونا کی وجہ سے نہیں ہے۔