اللہ پاکستانیوں کو اب غزوہ ہند کے ذریعے پاک کرے گا۔۔۔ اس پاکستان کی ریاست، اس کے حکمرانوں، اس کی اشرفیہ، اس کی عدالتوں اور اس کی فوج نے قسم کھا لی ہے کہ ہم ملک میں شریعت نافذ نہیں ہونے دیں گے۔۔ اور شریعت نافذ کیے بغیر ، آپ جو مرضی کرلیں پاکستان ٹھیک نہیں ہو سکتا۔۔ اب انتظار کریں!