ہمارے حکمران ہمیں مروا کر دم لیں گے۔۔ کسی ایک کو بھی خطرے کا احساس نہیں ہے۔ ان سب کے ہوتے ہوئے اس قوم کے ساتھ بہت بری ہونے والی ہے۔ یہ غربت مہنگائی بجلی پانی گیس کا بحران سب کو بھول جائیں گے، جب ہلاکو خان کے ٹینک ہماری سرحدوں کے اندر داخل ہوں گے۔۔ اب زیادہ وقت نہیں ہے ہمارے پاس۔۔