نہیں شیخ مجیب کے ساتھ یہ نہیں ہوا تھا۔ پورے مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب نے مکتی باہنی کے مسلح دہشتگردوں کے ذریعے زبردستی سیٹیں حاصل کی تھیں۔ اپنی مخالفت میں کسی کو کھڑا ہونے ہی نہیں دیا گیا تھا۔ جب آپ غداروں اور دہشت گردوں کے ساتھ الیکشن میں جائیں گے تو یہی ہوگا۔ فضول بات نہ کریں۔