آپ پاکستان میں چاہے جتنے مرضی الیکشن کروا لیں تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت ورلڈ اکنامک فورم سے حکم لیتی ہے۔۔ بل گیٹس اور کلاس شواب ان کو احکامات جاری کرتے ہیں۔۔ ورلڈ اکنامک فورم کی ویب سائٹ پر آپ کو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے نام بھی ملیں گے۔ اصل غلامی تو یہ ہے۔۔۔