Monday, 11 July 2022

پوری مسلم دنیا حتی کہ پاکستان میں اس پر بڑی شدت سے کام ہو رہا ہے۔۔ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، پاکستان میں اربوں روپے خرچ کر کے بدھ مذہب اور ہندو مندروں کی تعمیر نو۔۔۔۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ۔۔۔ بھارت کے مشرکوں سے سو سال کا امن کرنے کی کوششیں۔۔۔ کشمیر کی فروخت۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1546269065077047297