مجھے نہیں معلوم یہ کون صاحب ہیں لیکن مجھ پر بہت ہی فحش بہتان باندھ رہے ہیں۔۔ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے لاہور پر بھارتی قبضہ والی پیشن گوئیاں غایب کر دیں فوج کے کہنے پر۔۔ حالانکہ پاکستان میں میں واحد شخص ہو جو برسوں سے قوم کو لاھور پر خطرے سے آگاہ کر رہا ہے۔۔