Tuesday, 19 July 2022

پاکستان کی آزادانہ خارجہ پالیسی کی تباہی اسی وقت ہوگئی تھی جب عمران نے ترکی اور ملائیشیا کو دھوکہ دیا تھا۔ ان تین مسلمان ملکوں کا شاندار اتحاد بننے جا رہا تھا جس کو آخری لمحے میں عمران نے خراب کر دیا۔ اس کے بعد سے کسی عالمی طاقت نے عمران پر اعتماد نہیں کیا۔ یہ غلامی کا آغاز تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1549492604273819648