سری لنکا کے صدارتی محل پر بھوکے اور ننگے عوام نے حملہ کر دیا۔۔۔ پچھلے دو سال سے پوری دنیا میں جو حکومت بھی کرونا کے ڈرامے پر اپنے عوام کو تباہ و ذلیل کر رہی تھی، اب ان کو معاشی تباہی کے بعد عوام کے غم و غصے کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔۔ پاکستان کے چور حکمران بھی عبرت پکڑیں۔۔۔