آپ نے دیکھا کہ چین کس طرح تائیوان کا دفاع کر رہا ہے۔۔۔؟ نتائج کی پرواہ کیے بغیر امریکہ کے سامنے کھڑا ہو گیا۔۔ یہی پاکستان کو کرنا تھا جب مودی نے کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرکے اس کو ہڑپ کر لیا تھا۔۔ کاش عمران غیرت دکھاتا۔ جب عزت کا معاملہ ہو تو مقابل نہیں دیکھے جاتے۔