Monday, 1 August 2022

اس ملک کے حکمران اور اشرافیہ جو مرضی ظلم کرتے رہے ہیں، مگر یہ قوم ان بیٹوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتی۔۔ تم لوگ اپنی جہالت اور غصے میں ان مجاہدوں کو گالی دے کر ان کے دل دکھاتے ہو۔۔ یہی غزوہ ہند کے اصل مجاہد ہیں جو وقت آنے پر تمہارے دفاع کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے ہوں گے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1554149802547494917