یہ جنگی مشق امریکی اور بھارتی مل کر کشمیر میں پاکستانی سرحدوں کے نزدیک کر رہے ہیں۔۔ آئندہ پاکستان کے خلاف جو بھی حملہ ہوگا اس میں اسرائیلی اور امریکی براہ راست شامل ہوں گے۔۔۔۔ اسرائیلی ہر حال میں بھارت اور پاکستان کی جنگ کروانا چاہتے ہیں۔۔ ان کو سب سے بڑا خطرہ پاکستان سے ہی ہے۔۔