یہ جو کچھ فساد تم ملک میں دیکھ رہے ہو، یہ ڈنڈے والی سرکار کے لیے راستہ بنایا جا رہا ہے۔ جب تک ک پورے نظام کی تخریب نہ ہو اس وقت تعمیر نو شروع نہیں ہو سکتی۔ یہ تخریب کا دور ہے۔۔سارے کمینے اور ذلیل لوگ آشکار ہو رہے ہیں، سارے نظام کی لاش سے بدبو اٹھ رہی ہیں۔۔۔ یہ تخریب ضروری ہے۔