میری ذاتی رائے میں عمران خان کی سیاسی زندگی کی سب سے زیادہ شرمناک تقریر یہ تھی۔ تین سال قبل بھارت نے تمام معاہدے یکطرفہ طور پر منسوخ کر کے کشمیر کو ضم کرنے کا اعلان کیا تھا۔۔ یہ موقع تھا جب بھارت کو ایک خوفناک جنگ کی دھمکی دی جاتی ۔۔ مگر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا یہ سن کر۔۔۔