آج کل میں ایک نیا اور بہت ہی ذلیل پروپیگنڈا سن رہا ہوں کہ شیخ مجیب غدار نہیں تھا بلکہ اس کو بھی زیادتی سے غدار قرار دیا گیا۔۔۔۔ سیاست کرنے کے چکر میں اتنا ظلم نہ کریں کہ پانچ لاکھ پاکستانیوں کا خون جس درندے کے ہاتھ پر ہے اسے ہیرو بنا دیں۔۔ تاریخ پڑھیں اور بیوقوف نہیں بنیں۔۔ ا