Monday, 29 August 2022

شرم ناک بات یہ ہے کہ ساری تباہی کے باوجود کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہے۔ انہوں نے تو مشرقی پاکستان توڑ کر الگ کر دیا اور پاکستان میں ایک شخص کو سزا نہیں ہوئی۔ یہاں بھی ہر سال یہ پورا ملک غرق کردیتے ہیں اور کوئی ذمہ دار نہیں۔۔ متاثرین اور تعمیر نو کے نام پر اربوں مزید کھایا جائے گا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1564317117075390467