اس تقریر نے پاکستان کی تمام صنعتی اور معاشی ترقی کو ایک لمحے میں ختم کر دیا۔۔ ذولفقارعلی بھٹو کو دو کام دیے گئے تھے۔۔ پاکستان کو توڑنا اور 60 کی دہائی میں ہونے والی حیرت انگیز صنعتی ترقی کو مکمل تباہ کرنا۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان کو سب سے زیادہ شدید نقصان اس تقریر نے پہنچایا۔۔