پھر بھی اس جاھل قوم کو سمجھ نہیں آئے گی کہ اس کے حکمرانوں میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس کو اور اس کی آنے والی نسلوں کو ہلاک کرنا چاہتے۔۔ اگر یہ قوم خود اپنی اور اپنی اولادوں کی حفاظت کے لئے بھی آواز نہیں اٹھا سکتی پھر جو کچھ اس کے ساتھ ہو رہا ہے یہ اس کی حقدار ہے