آنے والے وقت میں اگر آپ اپنی خوراک خود نہیں اگا سکتے اور آپ کے پاس دانے ذخیرہ کرنے کا سلیقہ اور طریقہ موجود نہیں ہے تو آپ کا بچنا مشکل ہے۔۔ جو مرضی کرنا پڑے گھر کی چھت ہو یا محلے والے مل کر کریں، اپنی خوراک خود اگائیں۔۔اپنا ہینڈ پمپ لگائیں۔۔ اپنا دفاع کرنا سیکھیں۔۔ کر لو یار!!