آسان اردو میں یہ حرام خور مشرک کہہ رہا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف کسی بھی وقت جنگ شروع کر سکتے ہیں۔۔۔ ہم صرف موقع کا انتظار کر رہے ہیں کہ پاکستان کے اندر داخلی خانہ جنگی اور معیشت کی تباہی مکمل ہوجائے۔ اور اس کام کو کرنے کے لیے ہم نے اپنے تخریب کار پاکستان کے اندر چھوڑے ہوئے ہیں۔۔۔