Sunday, 25 September 2022

پتا نہیں اس ویڈیو کو دیکھ کر بندہ روئے یا‌ہنسے۔۔۔ کیا حال کر دیا انہوں نے کراچی اور اس کی نفسیات کا۔۔۔۔۔ہر شخص خوف اور دہشت کے عالم میں۔۔۔۔۔یہاں تک کہ اب لطیفے بھی اسی کے گرد گھومتے ہیں۔۔۔۔ پچھلے چالیس سال سے یہاں کبھی بھٹو زندہ ہے تو کبھی الطاف حسین۔۔۔ صرف خون ہی خون بہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1573980505732780033