Monday, 26 September 2022

انا لله وانا اليه راجعون..! پاک سرزمین پر چھ اور بیٹے کل رات قربان ہو گیے۔۔۔ چھ گھرانوں کے بچے یتیم ہو گئے۔۔ چھ اور بیٹیاں بیوہ ہو گئیں۔ بھارت سے بھیجے گئے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا۔۔ جس بھارت سے حکمران خفیہ معاہدے کرکے تجارت کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1574293170069856261