Friday 2 September 2022

تحریک انصاف والے مجھے کہتے ہیں کہ آپ صرف عمران پر تنقید کیوں کرتے ہیں۔۔ وہ اس لیے کہ یہ عالمی جنگ عمران کے دور میں شروع ہوئی اور تمام تر نصیحت کے باوجود اس نے بیڑا غرق کر کے رکھ دیا۔۔۔ زرداری اور نوازشریف سے کس پاگل کو امید تھی؟ عمران اس قابل ہی نہیں تھا کہ اس جنگ کو سمجھتا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1565469840835485698