جتنا مرضی سیاسی اختلاف کرو قیادت سے مگر یہ قوم کبھی بھی ان شہیدوں اور ان کے یتیم بچوں کا قرض نہیں اتار سکتی۔ یہ عجیب لوگ ہیں جو اس پاک سرزمین اور سبز ہلالی پرچم کی خاطر آگے بڑھ کر اپنے بچوں کو یتیم کروا دیتے ہیں، اپنی بیویوں کو بیوہ اور ماؤں کو روتا چھوڑ جاتے ہیں۔ عجیب لوگ ہیں۔۔