Friday 14 October 2022

اپنے گھروں میں اس طرح کی لکڑی کے چولہے بنوا لیں۔ یہ پوری دنیا میں بجلی پیٹرول اور گیس کا قحط لا رہے ہیں۔۔ پاکستان پر بھی اس کا شدید اثر پڑے گا۔ ابھی سے مشکل وقت کے لیے تیاری کر لیں۔۔ چند اینٹیں رکھ کر سلیقے سے یہ لکڑی کا چولہا چھت پر یا گھر کے آنگن میں بنایا جا سکتا ہے۔۔ کر لیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1581075794981720065