Thursday, 20 October 2022

اب پاکستان کے تمام سیاستدانوں، حکمرانوں، اشرافیہ اور اہل اقتدار کو اس معیار پر ناپیں۔۔ سب کے سب خائن اور سیدی رسول اللہ کی امت کے ساتھ دھوکہ کرنے والے نکلیں گے۔ ایک ایک فرد اپنے اقتدار اور اختیار کو استعمال کرکے اپنی دولت میں اضافہ کرتا ہے۔ کوئی ایک بھی استثنیٰ نہیں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1583185478739972096