یہ جاھل مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ میں فوج کی پالیسی کے خلاف بات نہیں کرتا۔۔ عمران حکومت نے فوج کے ساتھ ملکر لاک ڈاؤن اور زہریلے ٹیکے لگانے کا فیصلہ کیا۔۔ پورے پاکستان میں میں واحد شخص ہوں جس نے شدید ترین مخالفت کی۔ اسی طرح کشمیر پالیسی افغان پالیسی اور اسٹیٹ بینک کے معاملے پر۔