یہ فلوریڈا کی ریاست کا سب سے بڑا ڈاکٹر ہے۔۔ حکومت فلوریڈا کا ملازم اور گورنر کا مشیر۔ صاف الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ نوجوانوں نے اگر یہ زہریلا ٹیکا لگایا تو ہلاک ہو جائیں گے۔ فلوریڈا میں یہ پابندی لگا رہا ہے کہ نوجوانوں کو یہ ٹیکے نہیں لگائے جا سکتے۔۔ کیا ہم نے آپ کو بتایا نہیں تھا؟