Thursday, 6 October 2022

پچھلے تقریبا چار برس سے بلوچستان سیاسی طور پر بالکل ہی یتیم رہا ہے۔۔ سیاسی قیادت موجود نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردی کو کچلنے کی عسکری حکمت عملی بھی مفلوج رہی۔۔ سیاسی اور عسکری قیادت دونوں ہی اس گناہ کے برابر کے ذمہ دار ہیں۔۔ اور اب ان دہشتگردوں کی یہاں تک جرأت ہو چکی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1578045691364007938