اگر کسی جگہ عام طور پر سو لوگ مرا کرتے تھے تو اب وہاں اچانک ایک سو بیس لوگ مرنا شروع ہوگئے ہیں۔۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں ٢٠ فیصد اضافہ ہوگیا۔۔۔ پوری دنیا میں اچانک یہ ایک نئی بات شروع ہو گئی ہے اور ڈاکٹر اور سائنسدان وجہ جاننے کے باوجود خاموش بیٹھے ہیں۔۔